Nov 29, 2012 - Urdu    5 Comments

موگمبو خوش ہوا

بھائی واہ 
مجھے  حال ہی میں پتا لگا کے ہم نستعلیق اردو میں بھی پوسٹ  لکھ سکتے ہیں 
موگمبو یہ جان کے خوش ہوا 
ہاہاہاہا 
Clip to Evernote

5 Comments

  • you’re feeling okay?

  • hahahaha

  • Thanks almighty, you finally discovered it, How about giving tribute to all those volunteers who have made it possible without any financial support or media attention.

  • نستعلیق اُردُو میں نہ صرف لکھ سکتے ہیں بلکہ اردو نستعلیق میں لکھی ہوئی ہی اچھی لگتی ہے۔ آپ نے جو اردو میں پوسٹ کی ہے اِس کے ساتھ واحد مسئلہ یہ ہے کہ آپ نے فانٹ غلط رکھا ہے جس کی وجہ سے تحریر خوبصورت نہیں ہوسکی۔

    کمپیوٹر پر یونیکوڈ اُردُو ٹائپنگ میں پہلے کچھ تیکنیکی مسائل تھے، لیکن اب پانچ چھ سال سے اُردُو ٹائپنگ کا مسئلہ حل ہوگیا ہے۔ اِس کے علاوہ Font بھی اب نوری نستعلیق آگیا ہے جس کی وجہ سے تحریر کی خوبصورتی بڑھ جاتی ہے۔ اب صرف تین کام کرتے پڑتے ہیں:
    1۔ اُردُو کیبورڈ کو فعال (activate) کرنا۔
    2۔ کوئی خوبصورت اردو فانٹ انسٹال کرنا۔ (جمیل نوری نستعلیق، بی بی سی اردو فانٹ وغیرہ)
    3۔ اُردُو ٹائپنگ کی تھوڑی بہت مشق کرنا۔ ( مجھے صرف پانچ منٹ لگے تھے مشق میں۔ مشکل کام نہیں ہے)
    اس کے بعد آپ جہاں چاہیں اردو ٹائپ کر سکتے ہیں۔

  • And I was mighty pleased with myself that I could read it. 🙂

Got anything to say? Go ahead and leave a comment!

Protected by WP Anti Spam

``